پی ٹی آ ئی دھرنے کی وجہ سے 2ارب ڈالر کا نقصان ہوا ،شیخ آ فتاب

 پی ٹی آ ئی دھرنے کی وجہ سے 2ارب  ڈالر کا نقصان ہوا ،شیخ آ فتاب

حضرو ( نمائندہ دنیا )ممبر قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنے کی وجہ سے 2ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔۔۔

حیرت ہے کہ کو ئی وزیر ،ایم پی اے ،ایم این اے یا کوئی عہدیدار گرفتار نہیں ہوا بلکہ غریبوں کے بچوںکو پھنسا کر خود بھاگ گئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں