امن، ہم آہنگی کے حوالے سے سیمینار 4دسمبر کو منعقد ہو گا
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز، اوپن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور، گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ، اسلامک فاؤنڈیشن اور دی ۔۔
مارک فیلڈ انسٹی ٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن (یوکے) کے زیراہتمام 4دسمبر کو امن، ہم آہنگی اور انصاف کو فروغ دینے میں مذاہب کے کردار کے موضوع پر ایک بین الاقوامی سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے جس میں اسلام، ہندو ازم، عیسائیت، بدھ مت، سکھ ازم، یہودیت اور بہائیت کی نمائندگی کرنے والے ممتاز مقررین شر کت کرینگے۔