تھانہ ریس کورس کے علاقہ سے چوری کا ملزم گرفتار، 1لاکھ 39ہزار روپے برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) ریس کورس پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم صا بر کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم ایک لاکھ 39ہزار روپے برآمد کر لیے۔
ملزم کے ساتھیوں و سہولت کاروں کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔