بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے کو 12سال قید و جرمانہ

بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے  والے کو 12سال قید و جرمانہ

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے دس سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے مجرم کو سزا سنا دی۔۔

عدالت کی جانب سے ذیشان علی کو جرم ثابت ہونے پر 12سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ تھانہ صدر واہ پولیس نے 2021میں مجرم کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں