ترقی کا انحصار قدرتی وسائل کے بجائے علم پر ہے، ڈاکٹر اقبال

ترقی کا انحصار قدرتی وسائل کے  بجائے علم پر ہے، ڈاکٹر اقبال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک اور ورلڈ اکیڈمی آف سائنسز کے جنوب اور وسطی ایشیا کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چودھری نے بنگلہ دیش میں جاری ۔۔

23ویں سائنس کونسل آف ایشیا کانفرنس 2024میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید دور میں سماجی و اقتصادی ترقی کا انحصار قدرتی وسائل کے بجائے علم اور اس کے موثر استعمال پر ہے۔ انہوں نے کہا تعلیم اور تحقیق میں سرمایہ کاری بڑھانے اور خواتین کی سائنس میں شمولیت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں