4ملزم گرفتار، ساڑھے 5کلو سے زائد چرس برآمد

4ملزم گرفتار، ساڑھے  5کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے 4ملزمان کو گرفتار کر کے ساڑھے 5کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔

پیرودہائی پولیس نے عاصم سے 2کلو 260گرام چرس، مندرہ پولیس نے عاطف سے 1کلو 560گرام چرس، دھمیال پولیس نے عرفان سے 1کلو 450گرام چرس، وقاص سے 600گرام چرس برآمد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں