پیرودہائی سے 2بائیک لفٹر گرفتار 9مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

پیرودہائی سے 2بائیک لفٹر گرفتار  9مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پیرودہائی پولیس نے 2رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر کے 9مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لئے۔

گرفتار ملزمان میں ولید اور ذوالقرنین شامل ہیں، ایس پی راول محمد حسیب راجہ نے کہا کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں