ایچ نائن اتوار بازار میں گرانفروشی پر ایک دکاندار گرفتار

ایچ نائن اتوار بازار میں  گرانفروشی پر ایک دکاندار گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے ایچ نائن اتوار بازار میں گرانفروشی پر ایک دکاندار کو گرفتار کر لیا، کارروائی گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے کی۔

 

گزشتہ روز اتوار بازار کا دورہ کیا اور سرکاری نرخ نامہ چسپاں نہ کرنے پر دکاندار کو گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں