گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے انتظامات مزید سخت کر دئیے گئے

گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے  انتظامات مزید سخت کر دئیے گئے

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے انتظامات مزید سخت کر دئیے گئے، گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے۔۔

 راولپنڈی پولیس کے 4سو سے زائد افسران سکیورٹی پر مامور ہیں، تھانوں کی موبائلز، ایلیٹ فورس اور ڈولفن ٹیمیں علاقے میں گشت کر رہی ہیں، گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں