تجاوزات کرنیوالوں کیخلاف ایف آئی آرز درج کی جائیں،چیئر مین سی ڈی اے

تجاوزات کرنیوالوں کیخلاف ایف آئی  آرز درج کی جائیں،چیئر مین سی ڈی اے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز جیوسپیشل لینڈ سروے اور تجاوزات کے مسائل کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا ۔۔۔

 چیئرمین کو جیوسپیشل ٹیکنالوجی کے منصوبے کے بارے میں بر یفنگ دی گئی ،چیئرمین نے کہا تجاوزات، بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزیوں اور شہر کے بے ہنگم پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے ، اراضی واگزار کروانے کے بعد وہاں تجاوزات کو دوبارہ روکنے کے لئے طریقہ کار وضع کیا جا ئے اور تجاوزات میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج کی جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں