نومبر میں 318بجلی چوروں کو2 کروڑ 65لاکھ روپے جرمانہ کیا ، آئیسکو چیف

نومبر میں 318بجلی چوروں کو2 کروڑ   65لاکھ روپے جرمانہ کیا ، آئیسکو چیف

اسلام آباد (دنیار پورٹ ) ، چیف ایگزیکٹو آئیسکو محمد نعیم جان نے بتایا ماہ نومبر2024کے دوران 95ہزار سے زائد میٹرز چیک کیے۔۔۔

 جن میں 318میٹرز سے مختلف طریقوں سے بجلی چوری کی جارہی تھی۔بجلی چوری میں ملوث ملزموں کو 2کروڑ65لاکھ سے زائد کے جرمانے کیے گئے اور166 ایف آئی آر ز درج کی گئیں جبکہ 31بجلی چوروں گرفتار کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں