قرآن کریم کی تعلیمات کو سمجھے بغیر اقامت دین کا تصور محال جماعت اسلامی حلقہ خواتین

 قرآن کریم کی تعلیمات کو سمجھے  بغیر اقامت دین کا تصور محال  جماعت اسلامی حلقہ خواتین

اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے ) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ ۔۔۔

قرآن کریم کی تعلیمات کو سمجھے بغیر اقامت دین کا تصور محال ہے اور اقامت دین کی راہ میں جدوجہد اور اس راہ میں چلے بغیرقرآن کو سمجھنا ممکن نہیں ، ہمیں ہر کام کے لیے جماعت کی پالیسی کو مدنظر رکھنا چاہئے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں