گوجر خان سے 7 قمار باز زیر حراست
راولپنڈی( خبر نگار)گوجرخان پولیس نے 7 قمار باز وں کو گرفتار کرکے 32ہزار 720 روپے اور 7 بٹیرے برآمد کر لیے ،گرفتار ملزمان میں عارب، بشیر، ریاست، ظہیر، سفیان، زرداد اور خلیل شامل ہیں۔
گوجرخان پولیس نے 7 قمار باز وں کو گرفتار کرکے 32ہزار 720 روپے اور 7 بٹیرے برآمد کر لیے ،گرفتار ملزمان میں عارب، بشیر، ریاست، ظہیر، سفیان، زرداد اور خلیل شامل ہیں۔