مختلف مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار کرلیے۔ تھانہ پیرودہائی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری طارق کو گرفتار کیا جس نے فائرنگ سے عرفان کو زخمی کیا تھا۔
تھانہ پیرودہائی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری طارق کو گرفتار کیا جس نے فائرنگ سے عرفان کو زخمی کیا تھا۔ تھانہ بنی پولیس نے ضرر اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری دانش شمریز کو گرفتار کرلیا۔