منشیات و شراب فروشی کے 5 ملزم گرفتار، مقدمات درج

منشیات و شراب فروشی کے 5 ملزم گرفتار، مقدمات درج

راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے منشیات فروشی، شراب سپلائی کے 5 ملزم گرفتار، چرس اور شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔

واہ کینٹ پولیس نے ساجد سے 2500 گرام، ایئرپورٹ پولیس نے عارف سے 510 گرام چرس، پیرودہائی پولیس نے اسماعیل، ایئرپورٹ پولیس نے اشفاق، منشا سے 10، 10 لٹر شراب برآمد کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں