علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی معذور افراد کو پی ایچ ڈی تک مفت تعلیم دیتی:وائس چانسلر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی معذور افراد کو پی  ایچ ڈی تک مفت تعلیم دیتی:وائس چانسلر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وی سی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا یونیورسٹی معذور افراد کی زندگی میں خوشحالی اور۔۔۔

 سہولیات لانے کی ہر ممکن کوشش کررہی اور انہیں باعزت و کامیاب زندگی گزارنے کیلئے میٹرک تا پی ایچ ڈی سطح تک مفت تعلیم فراہم کرتی ہے، اِن خیالات کا اظہار انہوں نے معذوروں کے عالمی دن پر اپنے بیان میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں