3منشیات فروش گرفتار

3منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیوں کے دوران 3 ملزموں کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی۔

 کارروائیاں تھانہ واہ کینٹ، تھانہ مندرہ اور جاتلی پولیس نے کیں۔ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ پولیس نے صلاح الدین سے 560 گرام چرس، تھانہ مندرہ پولیس نے ناظم علی سے 600 گرام چرس اور تھانہ جاتلی پولیس نے یاسین سے 620 گرام چرس برآمد کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں