کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 ملزم گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا، مختلف علاقوں میں کئے گئے سرچ آپر یشن کے دوران آصف، عبدالستار، سلیم، وقار، محبوب اور وقاص کو گرفتارکیا گیا۔

راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا، مختلف علاقوں میں کئے گئے سرچ آپر یشن کے دوران آصف، عبدالستار، سلیم، وقار، محبوب اور وقاص کو گرفتارکیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں