4 بائیک لفٹرز گرفتار 27 موٹر سائیکل برآمد

  4 بائیک لفٹرز گرفتار 27 موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے چوری شدہ 27 موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔

 صادق آباد پولیس نے روح علی اور سجاد خان کو گرفتارکر کے 11 جبکہ تھانہ ریس کورس پولیس نے عمر اور نور الحسن کو گرفتار کرکے 16 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں