ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور کی جلد تکمیل یقینی بنا ئی جا ئے ، وزیر کھیل کے پی کے

 ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور کی جلد تکمیل  یقینی بنا ئی جا ئے ، وزیر کھیل کے پی کے

اسلام آ باد ( دنیا رپور ٹ ) خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ۔۔۔

 ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور کے جاری ترقیاتی منصوبے کی جلدتکمیل یقینی بنا ئی جا ئے تا کہ آئندہ سال پی ایس ایل کے میچوں کا انعقاد یہاں پر ہر صورت یقینی بنایا جا سکے ۔انھوں نے کہا کہ متعلقہ محکمہ کو اس سلسلے میں فنڈز کا اجرا کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے حکام کے ایک اجلاس کی صدارت کے دوران کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں