صدر واہ، شادی کی تقریب میں آتشبازی پر ایک شخص گرفتار

صدر واہ، شادی کی تقریب میں آتشبازی پر ایک شخص گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) صدر واہ پولیس نے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے ملزم جواد کو گرفتار کر کے سامان آتش بازی برآمد کر لیا۔

صدر واہ پولیس نے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے ملزم جواد کو گرفتار کر کے سامان آتش بازی برآمد کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں