وادی نیلم، ٹرک گہری کھائی میں جاگرا، 3افراد زخمی
مظفرآباد (آئی این پی) وادی نیلم کے علاقے کیل سیری کے مقام پر مال بردار ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا۔۔۔
پولیس کے مطابق پھسلن کے باعث ٹرک گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجہ میں 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔