ایچ ای سی کے زیر اہتمام نیشنل فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے نیشنل اکیڈمی آف ہائیر ایجوکیشن کے ذریعے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں۔۔۔
پی ایچ ڈی فیلوز کیلئے نیشنل فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، اس پروگرام میں 32 افراد شرکت کر رہے ہیں جنہوں نے حال ہی میں پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔