گوجرخان، یوسی تھاتھی کے گرلز ہائی سکول میں ٹیچرز کی تعیناتی کا مطالبہ

گوجرخان، یوسی تھاتھی کے گرلز ہائی  سکول میں ٹیچرز کی تعیناتی کا مطالبہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) اساتذہ کی کمی نے طالبات کا مستقبل دائو پر لگا دیا، حکومت نے فوری نوٹس نہ لیا تو سینکڑوں بچیاں تعلیم چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گی۔

 یونین کونسل تھاتھی موضع کنگر تحصیل گوجرخان میں بچیوں کے اکلوتے ہائی سکول میں 13اساتذہ کی جگہ صرف 2ٹیچرز موجود ہیں، عوام علاقہ اور بچیوں کے والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ یہاں مزید ٹیچرز تعینات کی جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں