دریائے سندھ کے کنارے سے نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

دریائے سندھ کے کنارے سے  نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ نظام پور دریائے سندھ کے کنارے سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد کی گئی ۔۔

جسے پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ منتقل کردی گئی، شناخت نہ ہوسکی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں