ایس پی صدر زون کا دو رہ پمز زیر علاج پو لیس افسر کی عیادت کی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ایس پی صدر زون خان زیب نے گزشتہ روز پمزہسپتال کا دورہ کیا، انہوں نے جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس افسر کی عیادت کی ۔
ایس پی صدر زون خان زیب نے گزشتہ روز پمزہسپتال کا دورہ کیا، انہوں نے جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس افسر کی عیادت کی ۔