حکومت مدارس رجسٹریشن بل کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے ، ا یم ایس او
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )مرکزی ترجمان مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلال ربانی نے دینی مدارس بل سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
حکومت مدارس رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ بل کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے ،حکومت مدارس ترمیمی بل فی الفور منظور کرے بصورت دیگر بھرپور احتجاجی تحریک چلا ئی جا ئیگی ۔