مودی، نیتن یاہو کی دہشتگردی پوری دنیا میں جاری:مشال ملک

مودی، نیتن یاہو کی دہشتگردی پوری دنیا میں جاری:مشال ملک

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا مودی اور نیتن یاہو کی دہشتگردی پوری دنیا میں جاری ہے۔

 دنیا نے الیکشن میں دیکھا کہ کس طرح کشمیری نہیں گھوسٹ ووٹرز تھے، ہم نے دیکھا فلسطین اور شام میں سرعام قتل عام ہوتا ہے اور اس پر جشن منایا جاتا ہے، جب سے یو این او بنا ہم نے بیانات ہی سنے عملی کچھ نہیں ہوا، ان کو ڈیکورلا کی طرح کشمیریوں اور فلسطینیوں کا خون پینے کی لت لگی ہے۔ آر ایس ایس کی شیپ میں یونیورسل آرمی بنائی جارہی، جو اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرتا اس کو قتل کردیا جاتا ہے، اسلام آباد بار کونسل کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشال ملک نے کہا کشمیر اس وقت دنیا کا سب سے بڑا پنجرہ ہے جہاں لوگ گرفتار ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...