8کلو چرس برآمد، ملزم گر فتار

8کلو چرس برآمد، ملزم گر فتار

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے 8ملزمان کو گرفتار کر کے 8کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔ آر اے بازار پولیس نے ناز یہ بی بی سے 1کلو 200گرام، شہزاد۔۔

 برکت اور حامد سے 1کلو 620گرام، واہ کینٹ پولیس نے دیدا خان سے 1کلو 660گرام، پیرودہائی پولیس نے علی رضا سے 1کلو 565گرام، نیوٹاؤن پولیس نے ندیم سے 1کلو 150گرام ، نصیرآباد پولیس نے نعیم سے 1کلو 260گرام چرس برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں