تھانہ سٹی کے علاقہ سے دو ڈکیت گرفتار

تھانہ سٹی کے علاقہ سے دو ڈکیت گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ سٹی پو لیس نے دو ڈکیتوں کو گرفتار کرکے موٹرسائیکل، چھینی گئی رقم 27ہزار روپے اور موبائل فون برآمد کر لیا۔۔

 پولیس نے ڈکیتی اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث شاہ زیب اور عمر کو گرفتار کر کے شناخت پریڈ کیلئے بھجوا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں