پرو موشن کمیٹی کا اجلاس ، آ ئی جی کو پولیس افسروں کی ترقی کیلئے سفارشات ارسال
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، سکیورٹی محمد جواد طارق کی زیر صدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
کمیٹی نے اچھے ریکارڈ کے حامل افسران کی ترقی کی سفارشات آئی جی اسلام آبا دکو بھجوادیں،آئی جی اسلام آباد کی منظوری کے بعد افسران کی نئے عہدوں پر ترقیوں کا نو ٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔