انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

مری(دنیا رپورٹ)یوسی پوٹھہ شریف موضع سیہنہ کے رہائشی سابق نائب ناظم پوٹھہ شریف دلنواز انتقال کرگئے، انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

 مرحوم کے انتقال پر ماسٹر سلیم عباسی، ماسٹر انعام عباسی، ماسٹر بصیر عباسی، حبیب عباسی، مولانا آصف محمود، قاری عمران عباسی، قاری ثاقب عباسی، حافظ احمد ذکا عباسی، قاری غضنفر حسین، مولانا عتیق الرحمن، زاہد عباسی، خضر حیات عباسی، کامران مسعود عباسی ودیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں