سیکرٹری اقتصادی امور کا نیشنل بک فاؤنڈیشن کا دورہ، بریفنگ دی گئی

سیکرٹری اقتصادی امور کا نیشنل بک  فاؤنڈیشن کا دورہ، بریفنگ دی گئی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی سیکرٹری اقتصادی امور ڈو یژن کاظم نیاز نے نیشنل بک فاؤنڈیشن کا دورہ کیا، انہیں این بی ایف کے مینڈیٹ، کتاب کلچر اور مطالعہ کے فروغ میں اہم کردار پر بریفنگ دی گئی۔

سیکرٹری نے نیشنل بک میوزیم، وال آف آنر، بک شاپ اور انڈونیشین کارنر کا دورہ کیا اور فاؤنڈیشن کے علمی و ادبی سرگرمیوں کیلئے اقدامات کو سراہا۔ ایم ڈی فاؤنڈیشن مراد علی مہمند نے درسی کتب اور ان کی اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور ملک کے دیگر حصوں میں کامیاب ترسیل کے حوالے سے تفصیلات فراہم کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں