فلسطین، کشمیر میں مظالم اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان:چودھری یاسین

فلسطین، کشمیر میں مظالم اقوام متحدہ کی  ساکھ پر سوالیہ نشان:چودھری یاسین

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چودھری یاسین نے کہا 2025 مقبوضہ کشمیر کی آزادی، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور قیام امن کاسال ہوگا۔

فلسطینی مسلمانوں کی منظم نسل کشی، اسرائیل کے جنگی جرائم اور کشمیر میں ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے، فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں