شاپنگ بیگ استعمال پر پابندی کارخانے چل رہے:تاجر رہنما

شاپنگ بیگ استعمال پر پابندی کارخانے چل رہے:تاجر رہنما

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ، سیکرٹری خالد چودھری اوردیگر تاجر رہنمائوں نے کہا وفاقی دارالحکومت میں شاپنگ بیگ کے دوبارہ استعمال پر پابندی کو تقریباً چار سال ہو گئے۔

 اسلام آباد اور راولپنڈی میں اس وقت بھی درجنوں کارخانے چل رہے ہیں، نشاندہی کے باوجود ان کے خلاف ایکشن نہیں لیا گیا۔ انہوں نے کہا معمولی جرم پر تاجروں کی تذلیل کا سلسلہ بند کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں