اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملت ٹاوّن کے علاقے ملت روڈ پرپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا ۔۔
ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیاہے ۔