2 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نورپور میں فیسکو ٹیموں نے گھروں کی چیکنگ کے دوران ۔۔
ندیم اور طیب کوڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔