فیکٹری کا ٹرانسفارمر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے میں نامعلوم افراد نے شہزاد کی فیکٹری کے باہر فیسکو کی جانب سے نصب لاکھوں مالیتی بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کرلیا۔۔
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔