گو جر خان سے 5جواری زیر حراست
راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ گوجرخان پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 5 مبینہ قمار باز وں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 8500 روپے ، 20 بٹیرے اور 3 موبائل فون برآمد کر لیے ۔ ملزموں میں اسرار، یاسر، فیاض، غضنفر اور بابرشامل ہیں ۔
تھانہ گوجرخان پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 5 مبینہ قمار باز وں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 8500 روپے ، 20 بٹیرے اور 3 موبائل فون برآمد کر لیے ۔ ملزموں میں اسرار، یاسر، فیاض، غضنفر اور بابرشامل ہیں ۔