فہیم جوزی کے انتقال پر ڈاکٹر نجیبہ عارف کا اظہار تعزیت

  فہیم جوزی کے انتقال پر ڈاکٹر  نجیبہ عارف کا اظہار تعزیت

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ممتاز نظم نگار، ادیب اور براڈکاسٹر فہیم جوزی کے انتقال پر اکادمی ادبیاتِ پاکستان کی صدر نشین ڈاکٹر نجیبہ عارف اور۔۔۔

 ناظمِ اعلیٰ سلطان ناصر نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ، فہیم جوزی گزشتہ روز 78 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کرگئے تھے ، صدر نشین اکادمی ادبیاتِ اور ناظمِ اعلیٰ نے مرحوم کے لیے مغفرت اور ان کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں