گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس جمع کرانیکی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع

  گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس جمع  کرانیکی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر پندرہ یوم کی توسیع کر دی ہے، نادہندگان اب 31 جنوری تک ٹوکن ٹیکس ادا کرسکیں گے۔

ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم خان نے کہا ہے کہ عدم ادائیگی ٹوکن ٹیکس پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جا ئیگی جبکہ جرمانہ بھی 200 فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں