ایس ایس پی آپریشنز کا پولیس سٹیشن انڈسٹریل ایریا کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز کا پولیس  سٹیشن انڈسٹریل ایریا کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز محمد شعیب خان نے سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز پراجیکٹ کے تحت تعمیراتی پیش رفت کا۔۔۔

 جائزہ لینے کیلئے انڈسٹریل ایریا پولیس سٹیشن کا دورہ کیا۔ انہوں نے نئی تیار کردہ سہولت کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور حکام کو ہدایت کی کہ وہ بقیہ کام کو تیزی سے مکمل کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں