مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، عبداللہ گل

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا  میں امن قائم نہیں ہو سکتا، عبداللہ گل

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) چیئرمین تحریک جوانان پاکستان محمد عبداللہ گل نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کہا کہ۔۔۔

 مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے کشمیر میں استصواب رائے قائم نہیں ہونے نہیں دے رہا اس کو پتا ہے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو اس ایشو کو حل کرنے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کرنا چاہئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں