انتقال پر ملال

بیول (نمائندہ دنیا) خطہ پوٹھوہار کے نامور شاعر سلیمان راقب ہاشمی انتقال کر گئے، وہ کچھ عرصہ سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، انہیں آبائی گائوں سوئیں حافظاں بیول میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ نمازجنازہ میں عزیز و اقارب سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
خطہ پوٹھوہار کے نامور شاعر سلیمان راقب ہاشمی انتقال کر گئے، وہ کچھ عرصہ سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، انہیں آبائی گائوں سوئیں حافظاں بیول میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ نمازجنازہ میں عزیز و اقارب سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔