کشمیر کی آزادی اور خودمختاری کشمیریوں کا حق، ڈی سی مری

کشمیر کی آزادی اور خودمختاری  کشمیریوں کا حق، ڈی سی مری

مری (نمائندہ دنیا) کشمیر کی آزادی اور خودمختاری کشمیریوں کا وہ حق ہے جس کی جدوجہد کئی دہائیوں سے جاری ہے، پاکستانی قوم اس جدوجہد میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، یہ جنگ کشمیر کی آزادی تک جاری رہے گی۔

 ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے پنجاب آرٹس کونسل مری کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر مولانا قاری سیف اللہ سیفی نے کشمیریوں کی آزادی کیلئے دعا کرائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں