تجاوزات آپریشن، سرکاری اراضی واگزار

اسلام آباد، راولپنڈی(خصوصی رپورٹر، نیوز رپورٹر)جڑواں شہروں میں آپریشن، تجاوزات ختم کر دی گئیں۔ کری روڈ پر تجاوزات ختم، غیر قانونی تعمیرات مسمار اور سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی۔
کری روڈ پر تجاوزات ختم، غیر قانونی تعمیرات مسمار اور سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی۔ آر ڈی اے نے چاکرہ روڈ پر تجاوزات کا صفایا کر دیا۔ غیر قانونی شیڈز، ریٹیننگ وال، دکانوں کی باڑیں اور جھگیاں مسمار کر دی گئیں۔