امن و امان کیلئے شیردل سکواڈ تشکیل

امن و امان کیلئے شیردل سکواڈ تشکیل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی سکیورٹی سید علی رضا نے خصوصی شیر دل سکواڈ تشکیل دے دیا۔

 انہوں نے کہا یہ سکواڈ وفاقی دارالحکومت میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال میں ہراول دستے کے فرائض انجام دے گا، ابتدائی مرحلے میں 400 سے زائد پولیس افسر سکواڈ کا حصہ ہونگے جو امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں