900 سے زائد پتنگیں برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)تین ملزم گرفتار، 900 سے زائد پتنگیں برآمد۔ تھانہ بنی پولیس نے دلاور سے 755 پتنگیں اور ڈور، تھانہ آر اے بازار پولیس نے وقار سے 90 پتنگیں اور ڈور، تھانہ دھمیال پولیس نے فرحان سے 60 پتنگیں اور 2 ڈوریں برآمد کیں۔
تھانہ بنی پولیس نے دلاور سے 755 پتنگیں اور ڈور، تھانہ آر اے بازار پولیس نے وقار سے 90 پتنگیں اور ڈور، تھانہ دھمیال پولیس نے فرحان سے 60 پتنگیں اور 2 ڈوریں برآمد کیں۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔