صاحبزادہ محمد یوسف نے بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کے آفیسر صاحبزادہ محمد یوسف نے بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اسلام آباد چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔
صاحبزادہ محمد یوسف نے بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اسلام آباد چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا، صاحبزادہ محمد یوسف اس سے قبل پنجاب میں اسسٹنٹ کمشنر رہ چکے ہیں۔ ماڈل ٹائون لاہور سے انکی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔