عرس، 2 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر 2 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ۔
پہلی سہون سپیشل ٹرین آج 14 فروری کو فیصل آباد سے رات 10 بجے روانہ ہو کر شورکوٹ، لودھراں، روہڑی، دادو سے ہوتی ہوئی اگلے روز 2 بجکر 15 منٹ پر سہون شریف پہنچے گی۔